اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری افراد کے لیے نقصان کا دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 242 پوائنٹس کم ہوکر 42850 پر بند ہوا ہے۔

انڈیکس کی آج کم ترین سطح 42761 رہی جبکہ مارکیٹ میں 18 کروڑ 55 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 29 ارب روپے کم ہوکر 6868 ارب روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں