اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کسی قسم کا اضافہ یا کمی نہیں کی تاہم شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی اور تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے عالمی سطح پر بلند قیمتیں اور ملکی معاشی نمو ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں