پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شگفتہ اعجاز جج صاحب سے کہتی ہیں کہ میں اس شخص سے اور کچھ نہیں چاہتی، بس یہ مجھے اسی حال میں چھوڑ دے جس حال میں اس کو میں ملی تھی۔
اس پر جج صاحب کہتی ہیں کہ تم اس کو کس حال میں ملی تھیں؟ شگفتہ اعجاز کہتی ہیں کہ بیوہ۔
اس ویڈیو کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔