سعودی عرب نے 13 افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

ریاض: سعودی عرب نے 13 افراد اور 3 تنظیموں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔

سعودی عرب نے دہشتگردوں کی مالی مدد کرنے والوں کی نئی فہرست جاری کی ہے۔

سعودی عرب نے جن افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا ان میں سے 3 کا تعلق ایران کی پاسداران انقلاب سے ہے جب کہ 4 کا دہشتگرد تنظیم داعش اور 6 کا تعلق نائیجیریا کی دہشتگرد تنظیم بوکوحرام سےہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں