سارہ علی خان کی ڈانس کرنے کی دلچسپ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی ڈانس کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سارہ علی خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو اورنج لباس میں جہاں ایک طرف دیسی ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے وہیں انہیں فاسٹ گانے پر بھی ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں