روپے کی بے قدری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپےکی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 48 پیسے اضافے کے بعد 181.73 روپے رہا جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں