پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 126 پوائنٹس کم ہوکر 40150 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 394 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 40027 رہی۔

مارکیٹ میں آج 17 کروڑ شیئرز کے سودے 6.30 ارب روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 ارب روپے کم ہو کر 6771 ارب روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں