ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں‌بڑی کمی

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپےکمی واقع ہوئی ہے۔

1400 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 600 روپے ہے۔

دس گرام سونےکا بھاؤ 1200 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 24 ہزار 828 روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 1728 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں