وزیراعظم نے لگژری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی لگا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی لگا دی۔

ذرائع کے مطابق غیر ضروری آئٹمز کی امپورٹ پر پابندی سے روپےکی قدر میں مزید کمی نہیں ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےامپورٹ ایکسپورٹ بل میں فرق کی وجہ سے پابندی عائد کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں