زائد العمر افراد کے لیے سعودی وزارت حج کا اہم فیصلہ

سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔

وزارت حج و عمرہ سے جاری بیان کے مطابق صرف حج ویزہ پر گئے ہوئے غیر ملکیوں کو سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کی اجازت ہوگی، وزٹ ویزہ یا ٹوور ویزہ حج کے لیے کارآمد نہیں ہونگے۔

وزارت حج و عمرہ کے مطابق تمام حجاج کے لیے ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 65 برس مقرر کی گئی ہے اس سے زائد عمر کے افراد حج کے اہل نہیں ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں