بھارتی پروفیسر نے کلاس کے دوران مسلم طالبعلم کودہشت گرد کہہ دیا، طالبعلم کے زبردست دلائل پر استاد معافی مانگنے پرمجبور، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کرناٹکا کی یونیورسٹی میں ہندو ٹیچر نے بھری کلاس کے دوران مسلمان طالبعلم کو دہشت گرد کہا جس پر طالبعلم نے پروفیسر کو کھری کھری سنادی۔
طالبعلم کے ردعمل پر ٹیچر نے کہا میں نے مذاق کیا ہے جس پر طالبعلم نے جواب دیا کہ آپ میرے مذہب کا مذاق نہیں اُڑا سکتے یہ قابلِ برداشت نہیں۔
طالبِ علم نے ٹیچر کو کہا آپ کلاس میں کیسے اتنے لوگوں کے سامنے مجھے دہشتگرد کہہ سکتے ہیں، آپ ٹیچر ہیں، استاد اپنے الفاظ پر معافی مانگتے رہے۔
Indian professor calls a Muslim student a “terrorist,” but the student bravely fired back by calling out his teacher’s ignorance. pic.twitter.com/lT3zMkNdot
— CJ Werleman (@cjwerleman) November 28, 2022
ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے طالب علم کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے ٹیچر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
Teacher should be suspended
— Prakhar Gupta (@prakhargupta211) November 28, 2022
Inspired by the bravery and articulateness of our brother. More power to you Champ. 💪❤️🔥💯
— Yadav (@SY64374534) November 28, 2022
This is all the Islamophobes in India know. They're taught to hate Muslims from a very early age.
— Danielle Johnson (@DaniJ94) November 28, 2022