ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپےکمی کےبعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 400 روپے ہے۔
دس گرام سونےکا بھاؤ 601 روپے اضافے سے ایک لاکھ 27 ہزار 230 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی فی اونس قیمت 3 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 644 ڈالر ہے۔
میں کمی کے باوجود ملک میں سونا مہنگا ہونے لگا ہے۔
منگل کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام 3 ڈالر کمی سے 1644 ڈالر فی اونس ہوگئے۔
عالمی منڈی میں سونا سستا ہونے کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے دام میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔
منگل کے روز ایک تولہ سونے کے دام 700 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 48 ہزار 400 روپے ہوگئے، اسی طرح 10 گرام سونا 601 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 24 ہزار 230 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب صرافہ بازار میں چاندی کے بھاؤ 1580 روپے فی تولہ پر برقرار رہے۔