آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 85 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 25 ہزار 86 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 746 ڈالر فی اونس ہے۔