ابوظہبی: دبئی ایئر پورٹ کا شمالی رن وے مرمتی کام کیلئے 45 دن کیلئے بند کردیا گیا۔
دبئی ایئر پورٹ کا شمالی رن وے مرمتی کام کیلئے 45 دن کیلئے بندکرنےکااعلان کردیا گیا ، 22جون تک مختلف ایئرلائنز کی پروازیں اب المکتوم ایئرپورٹ پر اتریں گی۔
انتظامیہ نے مسافروں کی سہولت کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔