ڈالر پھر سے مہنگا، روپے کی قدر میں‌کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج بھی معمولی اضافہ ہوا ہے۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 221 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں