روپے کے مقابلے میں ڈالر پھر سے مہنگا ہو گیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 220 روپے 68 پیسےکا ہے، انٹربینک میں آج ڈالر 95 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 219 روپے 73 پیسے تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں