کورونا کی چھٹی لہر میں پھر تیزی، مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹے میں 624 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور مثبت کیسز کی شرح 3.38 فیصد رہی ہے۔
COVID-19 Statistics 12 August 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 16,299
Positive Cases: 624
Positivity %: 3.83%
Deaths: 11
Patients on Critical Care: 142— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 12, 2022
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 16 ہزار 299 ٹیسٹ کئے گئے، 624 مثبت کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔
قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے شکار 142 مریضوں کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے۔