کورونا کی نئی لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار چھ سو چوالیس نئے مریض سامنے آگئے جبکہ 33 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ دو نو فیصد ریکارڈ کی گئی، مہلک وائرس سے مزید تینتیس افراد جاں بحق ہوئے، اموات کی مجموعی تعداد تیس ہزار نو ہو گئی۔
چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار چھ سو چوالیس نئےمریض بھی رپورٹ ہوئے، کورونا کے چودہ لاکھ سے زائد مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔
Statistics 20 Feb 22:
Total Tests in Last 24 Hours: 49,866
Positive Cases: 1644
Positivity %: 3.29%
Deaths :33
Patients on Critical Care: 1386— NFRCC (@NFRCCofficial) February 20, 2022