پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی مثبت شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 11 ہزار 212 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 171 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
COVID-19 Statistics 20 June 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 11,212
Positive Cases: 171
Positivity %: 1.53%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 57— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 20, 2022
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.53 رہی۔
قومی ادارہ صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم کورونا وائرس میں مبتلا 57 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔