کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی اونچی اڑان

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 5 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 221.69 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 227.75 پیسے برقرار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں