عامر خان نے اپنے نئے ٹیلنٹ سے لوگوں کو حیران کردیا

بالی ووڈ کے مقبول اداکار عامر خان اداکاری تو کمال کی کرتے ہیں، ساتھ ہی میک اپ بھی کرکے انہوں نے لوگوں کو حیران کردیا۔

مقبول فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے والد کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں۔

ایرا خان نے لوگوں کو یہ بتا کر حیران کردیا کہ ان کا میک اپ ان کے والد نے کیا ہے۔

تاہم ایرا خان نے شئیر کی گئی تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا اندازہ لگائیں میرا میک اپ کس نے کیا ہے؟

بعد ازں ایرا نے خود ہی بتایا کہ ان کا میک اپ ان کے والد عامر خان نے کیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی ایرا نے لکھا یہ دلچسپ ہوتا ہے جب آپ کے والد آپ کے پاس آتے ہیں اوردعویٰ کرتے ہیں کہ وہ آپ کا میک اپ آپ سے بہتر کرسکتے ہیں۔

تاہم آکر میں انہوں نے کہا کہ ان کی بات بالکل درست نکلے!

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان صرف اداکاری اور ہدایت کاری میں نہیں بلکہ میک اپ کرنے میں بھی کمال رکھتے ہیں۔

اداکار عامر خان ہر فن مولا نکلے وہ اداکاری اور ہدایت کاری توکمال کی کرتے ہی ہیں، تاہم حال میں ان کا ایک اور نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے جس نے ان کے چاہنے والوں کو حیران کردیا۔

دراصل عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں اور لوگوں کو یہ بتاکر سرپرائز کردیا کہ ان کا میک اپ ان کے والد نے کیا ہے۔ ایرا خان نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا اندازہ لگائیں میرا میک اپ کس نے کیا ہے؟ پھر ایرا نے خود ہی بتادیا کہ ان کا میک اپ ان کے والد عامر خان نے کیا ہے۔ ایرا نے لکھا یہ دلچسپ ہوتا ہے جب آپ کے والد آپ کے پاس آتے ہیں اوردعویٰ کرتے ہیں کہ وہ آپ کا میک اپ آپ سے بہتر کرسکتے ہیں۔۔ اور ان کی بات بالکل درست نکلے۔

کیپشن کے آخر میں ایرا نے تمام لوگوں سے سوال پوچھا کہ اس میک اپ کا یوٹیوب ٹوٹوریل کون دیکھنا چاہتا ہے؟ تصاویر میں ایرا اپنے والد کے ساتھ شرارتیں کرتی ہوئی بھی نظر آئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں