ٹیکے لگنے کا خوف چھوٹے بچے سے لیکر بڑوںمیں پایا جاتا ہے اور انجیکشن لگوانے کے دوران بہت سے افراد چیخ و پکار کرتے نظر آتے ہیں اور کچھ تو بے حوش بھی ہو جاتے ہیں لیکن اب سب سے منفرد قسم کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں انجیکشن سے خوفزدہ ایک بچے کو روتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ بڑی مشکل سے ڈاکٹر اسے سوئی لگانے میں کامیاب تو ہوجاتا ہے لیکن سوئی لگتے ہی روتا ہوا یہ بچہ پرندوں کی آوازیں نکالنا شروع کردیتا ہےجس کے باعث اس کے گھر والوں اور ڈاکٹر کا ہنس ہنس کر برا حال ہوجاتا ہے۔
ٹیکے کا خوف pic.twitter.com/XlmVpcDMhZ
— Sarfraz Raja (@Sarfraz_Raja90) September 15, 2021