پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازع پر پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا بتانا ہےکہ فائرنگ سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طبی امدادکے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی کوششیں کی جارہی ہیں۔