انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 38 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/08GkSadyRH pic.twitter.com/kzgypspQsS
— SBP (@StateBank_Pak) September 8, 2021
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 163.63 سے کم ہو کر 163.25 روپے پر بند ہوا ہے۔