انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/KsrVxQ5JyI pic.twitter.com/4XnSXxAq8y
— SBP (@StateBank_Pak) September 7, 2021
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 167.23 سے بڑھ کر 167.63 روپے پر بند ہوا ہے۔