وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس وقت اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد اور انتہائی نگہداشت لیول بلند ترین ہے۔
اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیلٹا ویرینٹ پاکستان سمیت دنیا میں تیزی سے پھیلا، ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث مریضوں کےاسپتالوں میں داخلے بڑھے۔
As seen globally, impact of indian delta variant in Pakistan also shows that it spreads faster & increases chances of patients to need hospitalization. Right now both hospital inflow & critical care patients at highest level since start of covid. Please follow sop's & vaccinate
— Asad Umar (@Asad_Umar) September 2, 2021
اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیلٹا ویرینٹ پاکستان سمیت دنیا میں تیزی سے پھیلا، ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث مریضوں کےاسپتالوں میں داخلے بڑھے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد اور انتہائی نگہداشت لیول بلند ترین ہے۔
اسد عمر نے کہا کہ مہربانی کر کے ایس او پیز پر عمل کریں اور ویکسین لگوائیں۔