ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبعیت گذشتہ رات زیادہ خراب ہوگئی جس کے باعث ان کو فوری طور پر نجی اسپتال لے جایا گیا.