ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل کردئیے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق کئی صحافیوں نے حال ہی میں ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کے بارے میں لکھا تھا کہ ذاتی معلومات کی اشاعت پر پابندی کے قوانین کا اطلاق صحافیوں سمیت سبھی پر ہوتا ہے۔
سی این این نے ٹوئٹر سے صحافیوں کی معطلی پر وضاحت طلب کرلی ہے، ان کا موقف ہے کہ ٹوئٹر کے جواب کی بنیاد پر تعلقات کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔
The suspensions of more than half a dozen journalists Thursday evening came without warning or explanation from Twitter. Many of the journalists, including from The Washington Post, CNN, and New York Times, had written about a dispute involving Elon Musk. https://t.co/wBKuhTzgjP
— The Washington Post (@washingtonpost) December 16, 2022