سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ زائرین کے ساتھ آنے والے بچوں کی عمر کی حد 5 سال متعین کردی۔
سعودی عرب کی وزارت حج نے عمرہ زائرین کے ہمراہ آنے والوں بچوں کی عمر کی حد کا تعین کردیا ہے۔
سعودی وزارت حج کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 5 سال سےچھوٹے بچے والدین کے ساتھ مسجد الحرام آسکتے ہیں۔
سعودی وزارت حج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 90 دن کے لیے جاری عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔