پاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 79 پیسے کا ہو گیا ہے۔
دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کارجحان دیکھا جا رہا ہے، 100انڈیکس 37پوائنٹس کی کمی سے 42ہزار 335پوائنٹس پرآ گیا ہے ۔