ڈالر آج بھی گراوٹ کا شکار

امریکی ڈالر گزشتہ روز سے ایک بار پھر آہستہ آہستہ اپنی قدر کھونے لگا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 220 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں