امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے لیکن روپے کی قدر دن بہ دبن بڑھتی جارہی ہے۔
بدھ کے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 79 پیسے کمی ہوگئی، جس کے بعد ڈالر 217 روپے پر آگیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹر بینک میں مزید 18 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 217 روپے 79 پیسے پرآگیا ہے۔