ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں عمیمہ سہیل نے پاکستان کی جانب سے بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنالیا۔
ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ میں عمیمہ سہیل نے 13 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔
عمیمہ سہیل سے قبل ندار ڈار بھی ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹیں حاصل کرچکی ہیں اور ند ا ڈار نے 2018 کے ایشیا کپ میں سری لنکا کے خلاف 21 رنز دےکر5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔