کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔
فاریکس ڈیلرز ایسو سی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر2 روپے86 پیسےتک سستا ہوگیا ہے، سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر اس وقت انٹر بینک میں 236 روپے79 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔