ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 9 ہزار 161 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 99 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
COVID-19 Statistics 13 September 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 9,161
Positive Cases: 99
Positivity %: 1.08%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 89— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 13, 2022
این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.08 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا، 89 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔