پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 449 پوائنٹس کمی سے 41859 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 527 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 15 کروڑ 68 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔
شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 4 ارب 36 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب روپے کم ہوکر 6961 ارب روپے ہے۔