ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ

ملک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر 214.88 روپے کا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر ڈالر 217 کا ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں