اگلے 4 برس کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچرٹور پروگرام کا اعلان ہوگیا ہے۔
سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔
اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی۔
📢 Pakistan to host 10 Test playing nations for bilateral red and white-ball cricket between 2023 and 2027 📢
A breakdown of Pakistan Men's fixtures in ICC's latest Future Tours Programme 🏏
More details: https://t.co/bDfJty5AcR pic.twitter.com/GjxPeFfVX2
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 17, 2022
Pakistan to host 10 Test playing nations between 2023 and 2027
Read details here ⤵️https://t.co/mhFRVSERnx
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) August 17, 2022
🚨 Key points from Pakistan Men's Future Tours Programme (FTP) 2023-2027 🚨 pic.twitter.com/nSl57p0WRa
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 17, 2022
چار سال کے دوران افغانستان، آسٹریلیا، آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی۔
اس دوران پاکستان دو سہ ملکی کرکٹ سیریز بھی کھیلے گا۔
پاکستان،نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ پر مشتمل پہلی سیریز فروری 2024 میں کھیلی جائے گی۔
دوسری سیریز میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستان کے مدمقابل آئیں گی۔