نیو ساؤتھ ویلز میں کورونا کی نئی لہر میں ایک ہی دن میں 681 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ایک شخص کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گیا ہے۔
نیو ساوتھ ویلز کی وزیراعظم گلیڈس بریجیکلیان نے علاقوں میں لاک ڈاؤن اقدامات میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ نیوساوتھ ویلز کے لوگ 28 اگست تک اپنے گھروں میں رہیں گے۔
پچھلے 24 گھنٹوں میں نیو ساوتھ ویلز زمیں ریکارڈ ایک لاکھ دس ہزار لوگوں کو ویکسین لگائی گئی ہے۔
NSW recorded 681 new locally acquired cases of COVID-19 in the 24 hours to 8pm last night
— NSW Health (@NSWHealth) August 19, 2021
Of these locally acquired cases, 170 linked to a known case or cluster – 149 are household contacts & 21 are close contacts – & the source of infection for 511 cases is under investigation pic.twitter.com/kyq5RDvGzE
وزیر اعظم بریجیکلیان نے کہا کہ اکتوبر کے آخر تک اپنی 70 فیصد آبادی کو مکمل طور پر حفاظتی ٹیکے لگانے کا ہدف مکمل کرلیں گے۔