اسلام آباد: کورونا کی چھٹی لہر سے مزید دو افراد جاں بحق، 392 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تیرہ ہزار آٹھ سو بائیس ٹیسٹ کئے گئے، تین سو بانوے نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ایک سو چھپن مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ آٹھ چار فیصد ریکارڈ کی گئی۔
COVID-19 Statistics 02 August 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 13,822
Positive Cases: 392
Positivity %: 2.84%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 156— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 2, 2022