روپے کے مقابلے میں‌ڈالر کی قدر میں‌اضافہ

عیدکی چھٹیوں کے بعدکاروباری ہفتےکے پہلے روز ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 210 روپے 10 پیسےکا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر میں 2 روپےکا اضافہ ہوا ہے اور ایک امریکی ڈالر 211 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں