ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 11 ڈالر اضافے سے 1867 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں