صبا قمر نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔

انہوں نے بتایا کہ مجھے بہت برا لگتا ہے جب اس سوچ پر عمل کیا جاتا ہے کہ عورت چاہے کما کر لا رہی ہے مگر گھر بیٹھ کر کھانے والے مرد کی ہی چلتی ہے اور یہی وجہ ہے میں بہت سارے لوگوں کو زہر لگتی ہوں۔

صبا قمر نے اپنی والدہ کی زندگی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ ایک سنگل ماں تھیں، اُن کے پاس کوئی دوسرا سہارا نہیں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں