کورونا سے اموات کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید3 افراد دم توڑ گئے۔
این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 30،336 ہو گئی جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 8،347 ہے۔ ملک میں 15،03401 افراد کورونا سے متاثرہوئے، 1484717 مریض صحت یاب ہو چکے۔
اعدادوشمار کے مطابق 329 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ ایک صفر ریکارڈ کی گئی۔
Statistics 25 Mar 22
Total Tests in Last 24 Hours: 29,790
Positive Cases: 329
Positivity %: 1.10%
Deaths :3
Patients on Critical Care: 446— NFRCC (@NFRCCofficial) March 25, 2022