کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید سات افراد جاں بحق، 183 وبا میں مبتلا ہو گئے۔
این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد تیس ہزار تین سو چھبیس ہو گئی ہے جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد سولہ ہزار آٹھ سو پچھہتر ہے۔ ملک میں پندرہ لاکھ بیس ہزار آٹھ سو سترہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ،چودہ لاکھ تہتر ہزار چھ سو سولہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ۔
اعداد و شمار کے مطابق ایک سو تراسی نئے مریض سامنے آئے، پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ چھ چار فیصد ریکارڈ کی گئی۔
Statistics 17 Mar 22:
Total Tests in Last 24 Hours: 38,595
Positive Cases: 514
Positivity %: 1.33%
Deaths :2
Patients on Critical Care: 546— NFRCC (@NFRCCofficial) March 17, 2022