جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری

جاپان کے مشرقی علاقے میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے فوکوشیما سمیت کئی شہروں میں محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی شدت 7.3 تھی۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ رپورٹس کے مطابق زلزلے کی گہرائی زیر سمندر 60 کلومیٹر تھی جس کے باعث کئی جاپان کے کئی شہر لرز اٹھے۔

رپورٹس  کے مطابق کہ  زلزلے کے فوری بعد نقصانات کی خبریں تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

ساحلی شہر فوکوشیما میں زلزلے کے بعد سونامی کی واننگ جاری کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں