لاہور: قومی ہاکی پلیئرز دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم، قومی کھلاڑیوں نے ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔
قومی کھلاڑی عماد بٹ، اظفر یعقوب، عاطف مشتاق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم سے اپیل کی ہے، ڈیپارٹمنٹ سپورٹس ختم ہونے کے بعد سے کھلاڑیوں کو ادائیگیاں نہیں ہوسکیں۔
قومی ہاکی پلیئرز کو فیڈریشن کی جانب سے ملنے والا ماہانہ کنٹریکٹ بھی تین ماہ سے نہیں مل سکا۔
Dear @ImranKhanPTI @PHFOfficial players are job less.. they haven’t received salaries from last couple of months. They need you. Pls review your sports policy and save there families. @Shoaib_Jatt @iamalishan10 @sohailimrangeo @GovtofPakistan @mirzaiqbal80
— Muhammad Atif MUSHTAQ (@atifmalikgjr) March 6, 2022