انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں کمی دیکھنے میں آئی۔
انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر 175 روپے 77 پیسے ہے، جہاں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھا ہے۔
البتہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 20 پیسے کم ہو کر 178 روپے ہے۔