ڈالر کی قدر میں اضافہ

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 76 اور اوپن مارکیٹ میں 70 پیسے بڑھا ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 175 روپے 47 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 178 روپے 20 پیسے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں