ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 750 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا دام ایک لاکھ 25 ہزار 550 روپے ہے۔
دس گرام سونےکا بھاؤ 643 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 639 روپے ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ نو ڈالر اضافے سے ایک ہزار 827 ڈالر فی اونس ہے۔